Connect with us

تجارت

نیب کا بحریہ ٹاؤن کی اہم جائیدادیں نیلام کرنے کا اعلان

Published

on

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کی کئی اہم اور قیمتی جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان کر دیا ہے، جو 12 جون صبح 11 بجے نیب کے ریجنل آفس اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔

نیب کے ترجمان کے مطابق نیلامی میں شامل جائیدادوں میں شامل ہیں

ارینا سینما

سفاری کلب

روبیش مارکی اور لان

بحریہ گارڈن سٹی

گالف کورس، بحریہ ٹاؤن اسلام آباد

کارپوریٹ آفس، فیز 2

نیلامی سے پہلے ایک خصوصی بریفنگ سیشن بھی منعقد کیا جائے گا تاکہ ممکنہ خریداروں کو نیلامی کے عمل کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا سکے۔

یہ اقدام نیب کی جانب سے اثاثوں کی بازیابی اور شفاف نیلامی کے عمل کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

خریداروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ نیلامی کے دن مکمل دستاویزات کے ساتھ شرکت کریں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *