Connect with us

سیاست

معرکہ حق، سچائی اور قومی یکجہتی کی فتح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

Published

on


ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست میں آپریشن بنیان مرصوص کو ایک تاریخی فتح قرار دیا اور بتایا کہ یہ معرکہ قوم کی یکجہتی اور نوجوانوں کی حب الوطنی کا مظہر تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارت کے آپریشن سندور کو مؤثر حکمت عملی، قومی جذبے اور سچائی نے خاک میں ملا دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے نوجوانوں کے جوش و جذبے اور ان کی سوچ کی خاص طور پر تعریف کی اور کہا کہ یہی نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *