Connect with us

کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل کے بہترین بلے باز کا ایوارڈ جیت لیا

Published

on

بابر اعظم کو پاکستان سپر لیگ کے نو سیزن میں تین ہزار پانچ سو چار رنز بنانے پر بہترین بلے باز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کیٹیگری میں فخر زمان (دو ہزار پانچ سو پچیس) اور محمد رضوان (دو ہزار چار سو تین) بھی نامزد تھے۔

پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہوئی، جہاں شائقین کے پسندیدہ ایوارڈز کا اعلان بھی کیا گیا۔ جیسن روئے نے بہترین انفرادی بیٹنگ کا ایوارڈ، شاہین آفریدی نے بہترین بولر، اور شاداب خان نے پی ایس ایل ایم ایم وی کا ایوارڈ جیتا۔

یہ ایوارڈز ان کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو پی ایس ایل کی کامیابی کا حصہ رہے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *