Connect with us

تجارت

مسٹر بیسٹ 27 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے کم عمر خود ساختہ ارب پتی بن گئے

Published

on

مشہور یوٹیوبر اور کاروباری شخصیت جمی ڈونلڈسن، جنہیں دنیا “مسٹر بیسٹ” کے نام سے جانتی ہے، 27 سال کی عمر میں ایک ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے سب سے کم عمر خود ساختہ ارب پتی بن گئے ہیں۔

  مسٹر بیسٹ کی آمدنی تقریباً 50 ملین ڈالر ماہانہ ہے اور وہ 396 ملین سبسکرائبرز کے ساتھ دنیا بھر میں یوٹیوب کے بادشاہ تصور کیے جاتے ہیں۔

ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے بینک اکاؤنٹ میں ذاتی طور پر صرف چند لاکھ ڈالر ہوتے ہیں کیونکہ وہ زیادہ تر دولت دوبارہ اپنے پراجیکٹس میں لگاتے ہیں۔ انہوں نے کہا، “میں خود کو اتنی تنخواہ دیتا ہوں جتنی مجھے ذاتی اخراجات کے لیے چاہیے ہوتی ہے۔”

مسٹر بیسٹ کی یہ کامیابی نوجوانوں کے لیے ایک بڑی مثال بن چکی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *