Connect with us

فن و ثقافت

یو یو ہنی سنگھ کا نیا موڑ, عیاشیوں کے بعد سدھار، شراب نوشی ترک کر دی

Published

on

بھارتی گلوکار اور ریپر یو یو ہنی سنگھ نے لکھنؤ کے ایک کنسرٹ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی زندگی میں بڑی تبدیلی لا چکے ہیں اور اب شراب نوشی کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا، “عیاشی کاری تو دل کھول کر کی، شراب بھی دل کھول کر پی، لیکن میرے دوست، بہنوں اور بھائیوں، میں نے دارو چھوڑ دی ہے، آپ بھی نشے وشے چھوڑو، آج کل میں صرف پانی پی رہا ہوں۔”

اس کے ساتھ ہی ہنی سنگھ نے یوٹیوب پوڈکاسٹس پر اپنے خلاف بات کرنے والوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا، “آج کل بہت لوگ یوٹیوب پر میرے بارے میں الٹا سیدھا بولتے ہیں، لیکن یاد رکھیں، ہم تب سے ہیں جب یوٹیوب بھی نہیں تھا!

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *