فن و ثقافت

مناہل ملک کا دلکش انداز، انسٹاگرام پر نیا ویڈیو وائرل

Published

on

سوشل میڈیا کی متنازعہ لیکن مشہور شخصیت مناہل ملک ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہیں، اور اس بار وجہ کوئی لیک ویڈیو نہیں بلکہ ایک شاندار برانڈ شوٹ ہے۔

مناہل ملک نے انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر ایک دلکش لباس میں جلوہ گر ہیں۔ دیدہ زیب میک اپ اور اسٹائل کے ساتھ ان کا انداز مداحوں کو بھا گیا۔

https://www.instagram.com/reel/DKAGslXNfPy/?igsh=MXBzcm04bnhobTYz

کمنٹس سیکشن میں مداحوں نے ان کے حسن کی تعریفوں کے ساتھ ساتھ لباس کے بارے میں بھی پوچھا۔ کسی نے کہا “یہ لباس کہاں سے ملے گا؟” تو کسی نے لکھا “بالکل اسٹار لگ رہی ہیں

ایسا لگتا ہے کہ مناہل اپنے متنازعہ امیج کو پیچھے چھوڑ کر اب ایک اسٹائل آئیکون کے طور پر سامنے آ رہی ہیں۔ ان کے نئے لک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version